حق انسانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ حقوق جو ایک انسان کے دوسرے انسان پر ہوتے ہیں، وہ حقوق جو انسان کو جائز یا قانونی طور پر حاصل ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ حقوق جو ایک انسان کے دوسرے انسان پر ہوتے ہیں، وہ حقوق جو انسان کو جائز یا قانونی طور پر حاصل ہیں۔